: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ: ۱۰؍جون (اعتمادنیوز)مکھیڑ تعلقہ میں بجلی گرنے سے ایک نوجوان کسان
کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق مکھیڑ کے گوجے گاؤں کا رہنے والا مادھو
سوریہ ونشی (۳۲سال ) یہ اپنے کھیت میں شام کے وقت کام کررہا تھا ۔ اسی
دوران اچانک
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوئی تو وہ نیم کے درخت کے نیچے
جاکر ٹہرا تھا ۔ اچانک اس کے جسم پر بجلی گرپڑی جس سے وہ جھلس گیا اور اس
کی موت ہوگئی ۔ اوما کانت سوریہ ونشی کی اطلاع پر مکرم آباد پولس اسٹیشن
میں حادثاتی موت کا کیس درج کیا گیا ہے ۔